@maan16.6: "الفاظ انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔ آپ کا لہجہ اور آپ کی گفتگو یہ ظاہر کرتی ہے کہ آپ کی تربیت کیسی ہوئی ہے اور آپ کے خون میں کتنا ظرف ہے۔ ایک طاقتور انسان شیر کی طرح خاموش رہ کر بھی سب کچھ بیاں کر دیتا ہے، لیکن جب بولتا ہے تو اس کے الفاظ اس کی نسل اور خاندانی وقار کا پتہ دیتے ہیں۔ ہمیشہ اپنے الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ لفظوں کا اثر سیدھا روح پر ہوتا ہے۔" #AttitudeQuotes#UrduPoetry#LionMindset#Zarf#trendingnow