@tahirkhanofficial: میں نے ہمیشہ یہ وعدہ کیا تھا کہ جب تک میرے بھائی کبیرز پشاور میں ہیں، TKR پشاور میں کام نہیں کرے گا، کیونکہ ہمارا رشتہ کاروبار سے کہیں بڑھ کر بھائی چارے کا ہے۔ آج مجھے خوشی ہے کہ میں اسی جگہ کی ذمہ داری سنبھال رہا ہوں جسے میرے بھائیوں نے محبت اور پشاور کے لوگوں کی خدمت کے جذبے سے بنایا۔ ان شاء اللہ، TKR اسی محبت اور خلوص کے ساتھ اپنے پشاور کے لوگوں کی خدمت جاری رکھے گا۔ TKR کبھی بھی پشاور کے اپنے لوگوں کو مایوس نہیں کرے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️
جب حالات بگڑ جائیں اور اپنا ہی گھر بیچنا پڑ جائے تو اکثر پہلا خریدار (بھائی) ہی نکلتا ہیں
2026-07-07 08:28:56
340
Mian Waseem📍 :
Kabeer khan na itna Acha set up banya tha nhi chala Saka Kia?
2026-07-06 17:12:23
111
zaitursalar804 :
Bajaur ta ham u TKR zarorat de 🥰❤️
2026-07-06 16:26:08
37
shahid safi :
KKR canvert to TKR?
2026-07-06 17:04:32
43
Malik shirzada :
میری مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر اس مقام پر ریستوران کے بجائے فیکٹریاں یا صنعتی منصوبے قائم کیے جائیں تو اس سے مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، بے روزگاری میں کمی آئے گی اور ہمارے صوبے کی معاشی و صنعتی ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔ امید ہے کہ آپ اس تجویز پر سنجیدگی سے غور فرمائیں گے۔
شکریہ۔
2026-07-07 07:24:53
129
technologist :
ch jwndy m. da mi zan sra ao Allah wada Karee ch da lwagy mram ao zma Zindagi pro raze ao free rata toll omr waly na v kho Tahir Khan. restorant ta ba lar na shm inshallah
آپ کو جانتے نہیں ہیں طاہر بھائی لیکن آپ کی کہانی اور آپ کی کامیابی دیکھ کے خوشی ملتی ہے اور حواصلہ بھی 🫀
2026-07-06 16:25:05
29
✫𝑺𝒉𝒂𝒏𝒂𝒚𝒂━━━㉿𝒉𝒂𝒏✫ :
yaar da Waly dasi Kai 🙂
2026-07-07 05:58:10
17
haniaeman280 :
Allah pak ap ko or bi kamyab kary
2026-07-07 12:24:40
7
Fawad Khan 💫 :
Hahahaha I phone 6s 17 pro max me convert honey wala he 😂♥️
2026-07-06 16:53:34
21
ᵃᵗᵗᵃ 𝕰𝖘𝖆𝖐𝖍𝖎𝖊𝖑ུ❀۪ :
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا طاہر خان کی اس کامیابی کی سفر کو دیکھ کر ، بس طاہر خان لالا سے ایک گزارش ہے کہ وہ "کبیر" کی بورڈ کو نہ ہٹائے جہاں جہاں "کبیر" لکھا ہے اس کو ویسے ہی رہنے دیں،
آور جو لوگ طاہر خان یا کبیر بھائی سے حسد کرتے ہیں یا جیھلس ہوتے ہیں فلیز ایسا نہ کریں،
یہ دونوں اگر آج کامیاب ھے تو اسکا ایک ہی وجہ ہے، محنت
2026-07-06 21:44:05
13
Royal A❤️K :
that's a business plan 😜 few people understand this idealogy
2026-07-06 18:19:49
32
khxn_804s :
Kabir’s resturant is converting to TKR 😵💫
2026-07-06 20:07:21
22
To see more videos from user @tahirkhanofficial, please go to the Tikwm
homepage.