عشق کی نماز رفع یدین کوئی نہیں
مگر عشق کانوں کو ہاتھ لگوا دیتا ہے
2026-07-06 17:27:41
6
Hamza outfit collection :
enj e gall a
2026-07-07 06:41:52
3
SAFA MARWA MOTOR :
oy hoy
2026-07-07 08:10:34
1
MasterJee :
Ok 100%
2026-07-06 18:37:02
0
Maher :
Deep
2026-07-06 18:14:36
0
qaiserlala :
g han
2026-07-06 16:56:31
0
Zahid AR'RAI :
agree
2026-07-06 18:26:18
0
💖وجد عشق🌹 :
اچھا
2026-07-06 16:27:26
0
Haji Usman :
عشق کی نماز میں رفعِ یدین کوئی نہیں،
بس ایک سجدۂ دل ہے، کہیں کوئی نہیں۔
کبھی دعا میں بھی کانوں کو ہاتھ لگتے ہیں،
یہ رسمِ شوق ہے، اس کی دلیل کوئی نہیں۔
وضو بھی اشک سے کیا، دل اذان بنتا گیا،
امامتِ غمِ جاناں میں دوسرا کوئی نہیں۔
جو تیرے نام پہ جھک جائے، وہی قبلہ ہوا،
محبتوں کے سفر میں راستہ کوئی نہیں۔
میں نے خودی کو مٹا کر تجھے ہی اوڑھ لیا،
اب اس فقیر کا اپنا رہا کوئی نہیں۔
ہر ایک سانس میں "ہُو" کی صدا سنائی دی،
یہ رازِ عشق ہے، اس کا ترجمہ کوئی نہیں۔
نہ دیر اپنی، نہ کعبہ، نہ کوئی اور مقام،
جہاں تو یاد رہے، اس سے بڑھ کے جا کوئی نہیں۔
فنا کے بعد بقا کا چراغ جلتا ہے،
یہی تصوفِ عشق ہے، معجزہ کوئی نہیں۔
ہمیں تو عشق نے ایسا خدا شناس کیا،
کہ اپنے دل کے سوا آئینہ کوئی نہیں۔
"عشق" کی نماز میں جب دل امام بن جائے،
پھر رفعِ یدین ہو یا نہ ہو، فاصلہ کوئی نہیں۔
2026-07-06 16:28:58
7
💅𝓫𝓲𝓷𝓽 𝓮 𝓱𝓪𝔀𝓪🕊️ :
Kano ko hath lgwata he wo bhi muhabbt me. taklif me nahi
2026-07-07 15:32:53
0
Suleman :
😳
2026-07-07 15:41:06
0
Sohail Malik :
👌👌👌
2026-07-07 14:59:02
0
𝑵𝒐 𝑵𝒂𝒎𝒆 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 12:45:42
0
پیر سید طاھر گیلانی حیدری :
🥰🥰🥰
2026-07-07 12:12:50
0
shahzad nona :
🥰🥰🥰
2026-07-07 11:24:16
0
A Rafiq :
🥰🥰🥰
2026-07-07 11:41:38
0
shahzad nona :
❤️❤️❤️
2026-07-07 11:24:08
0
AHSAN AWAN 🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 16:22:51
0
To see more videos from user @sufizem6, please go to the Tikwm
homepage.