@itsmehamza774: جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکئے پر بھی نیند نہیں آتی ❤️‍🩹😭 . . . . . . . #fyp #unfreezemyaccount #viralvideo #hamzalines #sadlines

Haمza✨
Haمza✨
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 July 2026 16:21:57 GMT
23356
2061
19
328

Music

Download

Comments

husnainmalik2719
Husnain Malik :
محبت میں سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ ہم باتوں کی مقدار کو محبت کی گہرائی سمجھ لیتے ہیں۔ شروع میں گھنٹوں کی گفتگو، رات بھر جاگنا اور ہر لمحہ ایک دوسرے سے جڑے رہنا ہمیں یہ یقین دلا دیتا ہے کہ یہی محبت کی اصل پہچان ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ جب زندگی کی مصروفیات، ذمہ داریاں اور حالات بدلتے ہیں تو گفتگو کا دورانیہ کم ہونے لگتا ہے، اور یہیں سے ہمارے وہم جنم لیتے ہیں۔ ہم سوچنے لگتے ہیں کہ شاید سامنے والے کی دلچسپی ختم ہو گئی ہے، حالانکہ حقیقت اکثر اس کے برعکس ہوتی ہے۔ محبت کو باتوں کی تعداد سے نہیں، ان کے معیار سے پرکھنا چاہیے۔ اگر کوئی شخص دن بھر کی تھکن اور مصروفیت کے باوجود چند لمحے نکال کر آپ سے بات کرتا ہے، آپ کی خیریت پوچھتا ہے، آپ کی فکر کرتا ہے اور اس کے لہجے میں وہی اپنائیت اور احترام باقی ہے، تو سمجھ لیجیے کہ محبت کم نہیں ہوئی بلکہ پہلے سے زیادہ پختہ ہو گئی ہے۔ سچی محبت ہر وقت اظہار کی محتاج نہیں ہوتی۔ ایک مخلص دل حالات کی وجہ سے خاموش تو ہو سکتا ہے، مگر بدل نہیں جاتا۔ افسوس یہ ہے کہ بہت سے لوگ باتوں کے کم ہوتے وقت کو محبت کے کم ہونے کا ثبوت سمجھ لیتے ہیں، اپنی انا کو درمیان میں لے آتے ہیں اور ایک خوبصورت تعلق کو خود اپنے ہاتھوں سے نقصان پہنچا دیتے ہیں۔ یاد رکھیں، وقت اور حالات بدل سکتے ہیں، مگر ایک سچا اور مخلص دل آسانی سے نہیں بدلتا۔🥹🫠💔
2026-07-06 20:12:26
2
abdullahsaeed2832
Abdullah Siddiqui :
captain plz
2026-07-06 19:47:37
2
backbancher00010
Arhum Ali :
2026-07-09 03:05:58
0
jani.pur
Jani g 1244 :
میری وفا خراب تھی چل میری وفا پہ خاک ڈال خدا کرے تجھے تجھ جیسا وفادار ملے 🫀😫
2026-07-07 18:41:25
1
itxzulqarnain4
💸ذوالقرنین چدھڑ 💸 :
:- *جیســّۡـے رات کــّۡـے پــّۡـاس اندھــّۡـیرے کــّۡـے سِــّۡـوا کچــّۡـھ نہــّۡـیں۔۔۔۔۔۔!!*🌸♥️*ویســّۡـے ہــّۡـی میــّۡـرے پــّۡـاس آپکــّۡـے ســّۡـوا کچــّۡـھ نہیــّۡـں۔۔۔۔۔۔!👀⛓️🥹*
2026-07-10 12:28:12
1
raajpoot.65
🎀cute girl🎀 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 14:25:13
0
papa.ki.hadiarani
🫀 :
❤️❤️❤️
2026-07-07 14:27:46
0
faisalbarndhyr
barnd h yr :
🥰🥰🥰
2026-07-06 17:38:53
0
maharkaleem339
Maharkaleem :
❤️❤️❤️
2026-07-07 13:25:08
0
heart5722
ꜱᴀᴍɪ :
🥰🥰🥰
2026-07-06 19:44:10
0
.hamzakhan333t
👑HAMZA KHAN👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 07:46:20
0
dani804df
☠️Rana☠️Danish☠️ :
💕💕💕
2026-07-06 18:38:40
1
rajamairofficial
ᰔᩚ RΛJΛ MΛIR 👀 :
@ا حد 🪐 @۔احد۔🏴
2026-07-06 18:15:56
0
sanwal22332f0
sanwal223320 :
♥️♥️♥️
2026-07-08 12:37:01
0
safyan.ahmad.g
my life Safyan Sahab g💋💕 :
🥰🥰🥰
2026-07-11 15:46:12
0
To see more videos from user @itsmehamza774, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About