@ali_raza_nationalist: 2008 سے لے کر 2026 تک عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو مسلسل ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ آخر کیوں صرف عوامی نیشنل پارٹی اور اس کی قیادت دہشت گردوں کے مسلسل نشانے پر ہے؟ نثار باز خان 🚩 Nisar Baaz Nisar Baaz Official #ANPTheOnlyHope #SWAT #MumtazAlikhan #bajuar #Maulanakhanzeb