@wehshi062: انسان کی فطرت ہے کہ اُسے اپنے خسارے پر ہمیشہ تاخیر سے یقین آتا ہے۔ . . . . . . . . . . . . . . . #foryou #viewsproblem #viral #fyp #unfreezemyacount
مرد نکاح میں لاکر بھی عورت سے بیزار ہوجاتا ہے
تو حرام تعلق میں کیسے وفادار ہو سکتا ہے۔
2026-07-21 20:29:34
6
Janam 💕🥰 :
"تمہاری ان آنکھوں میں ڈوب کر ہی تو مجھے زندگی کا اصل مطلب سمجھ آیا ہے۔ یہ دو جھیل جیسی آنکھیں جب مجھے دیکھتی ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے وقت کی نبض تھم گئی ہو اور کائنات کی ساری خوبصورتی صرف تم میں سمٹ آئی ہو۔ تمہاری نگاہوں میں ایک ایسی سحر انگیز کشش ہے کہ میں چاہے لاکھ الفاظ جوڑ لوں، تمہاری اس خاموش مسکراہٹ اور ان پر اسرار آنکھوں کی ترجمانی کرنے سے قاصر ہوں۔ تمہاری یہ نظریں میرے لیے کسی دعا کی طرح ہیں جو میری روح کے ہر زخم کو بھر دیتی ہیں۔
تم صرف میری محبت نہیں، میری وہ پہچان ہو جس کے بغیر میرا وجود ادھورا ہے۔ تم نے میری زندگی کو اپنی توجہ سے وہ رنگ دیے ہیں جن کا میں نے کبھی خواب بھی نہ دیکھا تھا۔ تمہاری شخصیت میں وہ ٹھہراؤ ہے جو مجھے ہر مشکل میں حوصلہ دیتا ہے، اور تمہاری یہ پرخلوص نگاہیں میرے لیے سکون کا آخری ٹھکانہ ہیں۔ میری زندگی کی ہر خوشی، ہر امید اور ہر خواب تمہارے گرد گھومتا ہے۔ خدا گواہ ہے کہ تمہاری ایک جھلک دیکھنے کے بعد مجھے اس دنیا میں کسی اور چیز کی طلب نہیں رہتی۔ تم میری وہ انمول خوشبو ہو جو میری سانسوں میں بسی ہوئی ہے، اور میں بس یہ چاہتا ہوں کہ آخری سانس تک تمہاری ان ہی آنکھوں میں اپنی دنیا کو آباد دیکھتا رہوں۔ تم میری وہ محبت ہو جس کے لیے میں پوری دنیا سے لڑ جانے کا حوصلہ رکھتا ہوں۔"
2026-07-07 05:14:14
4
It's Mano :
Oyo hyyyyyyyyyyyyyyyyyyyright
2026-07-06 19:12:57
3
life line :
hayyyy khan
2026-07-23 05:22:14
2
Talha Mughal❣️❣️❣️❣️ :
heavy bewfai
2026-07-20 19:25:46
2
🧸 Zee ℳᎯℒℐᏦ 🧸 :
وہ اب بھی مجھے یاد ہے ۔
لعنت ہے ایسی یاداشت پر ۔ 💔🥹
2026-07-24 01:04:40
4
🥀Sad girl 💔😥 :
hayeeee💔
2026-07-21 15:17:05
2
M🌹 :
hyeee Meri mobht ka bi yahi video bahji thi 🥺😭😭😭😭
2026-07-09 08:13:10
3
lewanay jeenay :
same
2026-07-06 18:50:19
3
Abid Hussain :
wahhhhhhh kamal Khan sahb
2026-07-06 18:31:45
4
Zaramughal Zaramughal :
hyyyy khan qsm se dill pr lgty hain ap k ilfaz pehroon roti hn beth kr 🥰🥰
2026-08-22 08:32:08
0
Sohail :
Hansi ati Hy un ksmo wado py 💔💔
2026-08-22 20:27:05
0
jutti :
hayeeeee 🥰
2026-07-30 05:40:01
0
💙pathani💙 :
exactly 💯💯💯🥺🥺🥺
2026-07-06 16:37:19
3
khalil Ahmed 8020 :
Khan wo agla bana humko Kuch nahe samajhta,,,,Jese hum tu pathar haen,,,,💔💔💔
2026-07-23 06:45:04
1
𝙎𝙖𝙡𝙢𝙖𝙣〽️ :
hayee
2026-07-06 17:14:26
0
اریبہ ♥️♥️ :
nice video Mr khan
2026-07-26 08:28:54
0
💔Alone but strong❤️🩹 :
hyeeeeee 🥺
2026-07-30 08:12:23
0
Alone7711 :
@Alone💞:کوفے میں کافر نہیں تھے وہ بھی
مسلمان تھے مگر منافق
کافر سے ایک بار بچو منافق سے ہزار بار
2026-07-28 09:04:10
1
Umar shaikh :
uffffff khan😳😳😳
2026-07-20 04:46:34
1
💫💤zee rajpoot🖤 :
hay kamal Khan v done🥰
2026-07-27 18:46:21
0
To see more videos from user @wehshi062, please go to the Tikwm
homepage.