@soulspeaks001122: انسان کی اصل عظمت اس کی غلطیوں سے پاک ہونے میں نہیں، بلکہ اپنی غلطی کو تسلیم کرنے، اس پر ندامت محسوس کرنے اور معافی مانگنے کے حوصلے میں ہے۔ افسوس کہ بعض لوگ اپنی تلخ باتوں، نامناسب رویوں اور دوسروں کو پہنچنے والی اذیت کا کبھی احساس ہی نہیں کرتے۔ #followers #quotes #fyp #unfrezzmyaccount #viral