@hfoxi: امام جعفر صادق سے روایت ہے: «مَا امْتَشَطَتْ فِينَا هَاشِمِيَّةٌ، وَلَا اخْتَضَبَتْ، حَتَّى بَعَثَ إِلَيْنَا الْمُخْتَارُ بِرُءُوسِ الَّذِينَ قَتَلُوا الْحُسَيْنَ.» ترجمہ: "بنی ہاشم کی کسی عورت نے نہ کنگھی کی اور نہ خضاب لگایا، یہاں تک کہ مختار نے امام حسینؑ کے قاتلوں کے سر ہمارے پاس بھیجے۔" ماخذ: رجال الکشی؛ بحار الأنوار، جلد 45۔ #editor #سید_نورالحسین_شاہ #foryou #foryoupage #viral
امام علی بن الحسین کے بارے میں نقل ہے کہ جب مختار نے عبید اللہ بن زیاد کا سر بھیجا تو امامؑ نے اللہ کا شکر ادا کیا اور مختار کے حق میں دعا فرمائی۔
ماخذ: رجال الکشی؛ بحار الأنوار، جلد 45۔