@ajnabi_hon_mein: اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا اور پھر صبر سے اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹ کر لوگوں کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ ہم بہت خوش ہیں غم کیا ہوتے ہیں ہم نہیں جانتے یہ ہوتی ہے اصل اذیت یہ ہوتا ہے اپنی ذات کا انتقال🚬🖤🥀💔#foryou #fyp #armin #nra #Love