تمہاری یاد ہر بار جیت جاتی ہے۔ کچھ فاصلے جسموں کے ہوتے ہیں، مگر کچھ فاصلے روح کو بھی تھکا دیتے ہیں۔ میری خاموشی میں بھی تمہارا نام بستا ہے، اور میری دعاؤں میں بھی صرف تمہاری خوشی شامل ہے۔ شاید محبت کی سب سے بڑی سزا یہی ہے کہ انسان جسے سب سے زیادہ چاہے، وہ اس کے پاس نہ ہو۔🥺😢!!