@dranjum79: #onthisday #dranjum79 #dranjum279 #coronavirs #ssgcommando

Dr Anjum79
Dr Anjum79
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 July 2026 16:50:31 GMT
260364
38548
2812
1343

Music

Download

Comments

ahmad4210r
Naveed khan :
اللّٰہ پاک اس بہن کو سلامت رکھے آمین
2026-07-07 03:16:11
196
harissa.bukhari
Harissa Bukhari :
آج مجھے اپنا ابا یاد آگیا میں بھی ابا جان کو ایسے ہاسپٹل لے جاتی تھی😭
2026-07-07 08:17:44
65
user3571310126188
Mian Faraz :
Great 👍 sister 👏 ❤️
2026-07-07 14:09:00
0
babarbuttbabar413
Babar butt Babar :
ماشاءاللہ کسی نیک ماں باپ کی اولاد لگ رہی ہے یہ لڑکی جو بوڑھے ماں باپ کے لیے اپنی جوانی ان کی خدمت میں لگا رہی ہے اللہ پاک سلامت رکھے اللہ پاک بری نظر سے بچائے
2026-07-07 06:12:22
129
papa_nanu
@papa :
یاالہی جتنے بھی مسلمان بیمار ہیں انکو جلد از جلد صحت کاملہ و عاجلہ مستمرہ عطاء فرما آمین 🤲
2026-07-07 06:33:30
44
userkshaf30
🌹❤️🫣Queen 🫶♥️ :
اللّٰہ تعالیٰ اس بہن کے نصیب اچھا کرے سلامت رکھے آمین
2026-07-07 03:39:56
45
user472793974
EhsaasWrites :
"والدین وہ ہستیاں ہیں جو اپنی پوری زندگی اولاد کی خوشیوں کے لیے قربان کر دیتے ہیں۔ وہ اپنی خواہشات چھوڑ دیتے ہیں، اپنی نیندیں قربان کر دیتے ہیں، اور ہر مشکل برداشت کرتے ہیں تاکہ ان کے بچے سکون سے زندگی گزار سکیں۔ لیکن افسوس! آج کے دور میں بہت سے والدین بڑھاپے میں تنہائی، بے توجہی اور بے قدری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یاد رکھیں! وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج ہم جوان ہیں، کل ہمیں بھی بڑھاپا آئے گا۔ جو سلوک ہم اپنے والدین کے ساتھ کریں گے، وہی ہماری آنے والی نسلیں ہم سے سیکھیں گی۔ آئیے عہد کریں کہ اپنے والدین کی عزت کریں گے، ان کی بات غور سے سنیں گے، ان کے احساسات کا خیال رکھیں گے، اور جب تک وہ ہمارے ساتھ ہیں، ان کی خدمت کو اپنی سعادت سمجھیں گے۔ اللہ تعالیٰ تمام والدین کو صحت، عزت اور سکون عطا فرمائے، اور ہمیں ان کی خدمت، اطاعت اور قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲💔
2026-07-07 07:10:37
24
cheema611
Safeer Cheema :
Mashlla sada salmat raho sister ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-07 03:10:41
17
hammadshah5173
hammadshah5173 :
اپ کے نصیب انشاء اللہ بہت ہی اعلٰی ہوگئے میرا دل بول رہا ہے
2026-07-07 10:31:19
11
user156188838763
malik Eesa :
Malik:اللّٰہ تعالیٰ دھی رانی کو کبھی کوئی دکھ نہ دے اور دنیا جہان کے رنگ لگائے آمین
2026-07-07 07:19:39
18
amiraziz2117
Engr Aziz :
اللہ پاک اس ہماری بہن کی مدد فرمائے
2026-07-07 08:05:57
14
qamar38360
Syed 𝑸𝒂𝒎𝒂𝒓 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں میری بہن
2026-07-07 03:48:53
16
user682004369
AS :
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے اور اللہ پاک ہر اولاد کو اپنا ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-07-07 09:25:39
8
hafiz.hassan64666
💫𝑯𝒂𝒇𝒊𝒛 𝑯𝒂𝒔𝒔𝒂𝒏💫 :
ماشاءاللہ جی اللّٰہ پاک ایسی بیٹیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-07-07 05:10:40
13
afaqahmad8090
𝘼𝙛𝙖𝙦 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 𝘽𝙪𝙩𝙩 :
Very great lady very brave lady such a real daughter. ❤️
2026-07-07 13:39:15
0
hammad.khan7107
hammad Khan :
God bless you. and protect you same as you caring parents..
2026-07-07 06:35:27
2
user7553013843176
I don't understand anything. :
sahi bt h doctor sahib
2026-07-07 10:06:40
1
latifurrehman642
latifurrehman642 :
پروردگار اپ کی زندگی میں اسانیاں فرمائے امین
2026-07-07 08:45:08
5
saqlaintarar4
Saqlain Tarar :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین اور ہمیشہ بزرگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-07-07 07:21:16
7
munawarhussainbutto1
MunawarHussainButto1 :
اللّہ پاک اپکے لیے آسانیاں فرماے جنت آپکا مقدر ھے❤️❣️❤️
2026-07-07 08:48:30
5
zanaab.fatima
Zainab Fatima :
Behan Dil khus hogya dekh kr Allah pak AP ke Haq me acha kre Ameen 🤲🥹🥹🥹🥹🥹
2026-07-07 08:22:01
7
user2040598148355
استاد عارف نول :
🥀 اللّٰہ پاک صحت والی زندگی دے آمین یارب العالمین
2026-07-07 03:24:19
10
waheed.waheed12
Waheed Waheed :
Alla Pak slamit rakhy mare bahin ko hamizha Khush raho dukh tumare qareeb b na aye amine
2026-07-07 07:54:07
6
sahirmalik056
sahir Malik :
اللّٰہ تعالیٰ دھی رانی کو کبھی کوئی دکھ نہ دے اور دنیا جہان کے رنگ لگائے آمین
2026-07-07 05:02:47
7
To see more videos from user @dranjum79, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About