تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا ہم نے اب شکوہ نہیں، بس خاموشی ہے جو ہونا تھا ، وہ ہو گیا ہم نے تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیا دل نے مان لیا آنکھوں نے رو لیا تیری یاد کو دل میں دفن کر دیا ہر سوال کا جواب صبر بنا لیا تیری بے رخی کو نصیب سمجھ لیا ۔ اب کسی سے امید نہیں رکھتے خود کو خود ہی سنبھال لیا جو خواب تھے ، وہ ٹوٹ گئے جو وعدے تھے ، وہ بھول گئے ہم نے مسکرانا سیکھ لیا غم کو بنر بنا لیا تنہائی سے دوستی کر لی خاموش راتوں کو اپنا لیا تیرا نام زبان پر نہیں آتا مگر دل آج بھی جانتا ہے ہم نے خود کو سمجھا لیا وقت کو گواہ بنا لیا دل کے زخم چھپا لیے آنکھوں کے آنسو روک لیے اب راستے الگ ہیں کہانیاں ادھوری ہیں ہم نے مان لیا ہے تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا
بھرفنا
#
2026-08-21 16:06:54
2
dïlø.🔱 khãñ ,🔱⚔️ :
*کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا ؟؟* 🫠
*جس نے یہ الفاظ کہے!!* 🥲
*"میں نے تمہیں اور تمہاری دی ہوئ تمام ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ خدا کے سامنے ہمیں دوبارہ نہ ملنا پڑے "* 💔😭
2026-07-08 04:42:28
16
✿︎ ғᴀᴡᴀᴅ ᴋʜᴀɴ ꨄ︎ :
da video kam app ke edit ke bro reply oka 😳
2026-07-09 16:42:31
7
𝑄𝑎𝑠𝑖𝑚♛ :
hyye😩💔
2026-07-08 04:58:38
4
Israr Khan :
ہائے 😩
2026-08-16 13:23:05
2
zahid jaani🫀🫀 :
😳
2026-07-07 05:49:52
2
By By 😈 :
music nam plz 🥺🙏
2026-07-27 17:04:31
1
To see more videos from user @afridi_x_prime, please go to the Tikwm
homepage.