@zeekhan3777: #viralvidioviralpageforyoupageofficial ہائے 💔 یہ زندگی کیا سے کیا ہو گئی 🥺#یقین جانیں میں جس کے لیے بھی اپنی نیت صاف رکھتے ہیں یا جس کے ساتھ کوئی بھی اچھائی کرتی ہوں اسی انسان سے مجھے اچھائی کا بدلہ برائی ہی ملتا ہے یا وہ انسان مجھے ایسا سبق سکھاتا ہے جو میں نے اج تک کسی کتابوں سے بھی نہیں سیکھا ہوتا اللہ جانتا نہیں کیوں لوگ کسی کی تھوڑی سی بھی خوشی برداشت نہیں کر سکتے اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے اور ہمیں ان کے شر سے دور رکھے امین ثم امین 💔🙏😌🤲✍️