@awaisishaq_97: مطالبات مان لیے کہاں ہیں؟ مشینیں کہاں ہیں؟ آزاد کشمیر کا فعال بینک کہاں ہے؟ غریب لوگ ہیں، اپنا بنیادی حق مانگ رہے ہیں چند لوگوں نے جو تقریر کر دی تو پورا کشمیر غدار کیسے ہو گیا؟ آپ دستخط کر کے مان کے آئے ہیں مطالبات، آج کہتے ہیں 12 سیٹوں پر بات نہ کریں سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر _کلیم عباسی_ سابق وائس چانسلر آزاد کشمیر یونیورسٹی جماعت اسلامی پاکستان کے زیرِ اہتمام آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر مشاورتی اجلاس ویڈیو شیئر ضرور کریں، پیج کو فالو بھی کر لیں #AJK #JointActionCommittee #KashmirRights #AzadKashmir #JamaatIslami