@manahil_4_vibes: ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے، تاکہ جب وہ اس دنیا کے تعلقات، معاملات سے تھک جائے تو اس کے سائے میں چند لمحے گزار سکے۔ جہاں کوئی خوف نہ ہو، عزت مانگنی نہ پڑے، اور اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات، ہر درد، یہی دفن ہو۔"🖤#foryoupagе #welovetosmile #fypppppppppppppp #sunset #karankhan