@muhammadshoaibkhattak: 🏏 گلستان کرکٹ گراؤنڈ، بہادر خیل — افتتاحی میچ افتتاحی میچ کے مہمانِ خصوصی سپورٹس آفیسر کرک، تنویر صاحب تھے۔ ان کی آمد نے ایونٹ کی رونق میں مزید اضافہ کیا۔ تمام کھلاڑیوں، منتظمین اور شائقینِ کرکٹ کو اس شاندار آغاز پر مبارکباد۔ ❤️