فقط تم ہی نہیں ناراض مجھ سے جان جاناں
میرے اندر کا انسان تک خفا ہے
2026-07-06 20:42:06
5
Shabi shabi :
ساغر لُٹے لُٹے ہیں ستارے بُجھے بُجھے
شاید میرے نصیب کے دن رات جل گئے
2026-07-06 20:41:01
3
Shabi shabi :
تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اتنی اذیت نہیں دی جا سکتی
2026-07-06 20:40:00
2
Mannat Imran :
right
2026-07-08 14:17:12
0
Shabi shabi :
اب تیری آرزو کہاں مجھکو ائے بےوفا
ہم توہ تیری بات بھی نہیں کرتے
2026-07-06 20:39:50
2
sadiajunaid649 :
اگر اپنے دشمن بن جاہیں تو پھر کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں رہتی اس لیے کہ وہ ہماری ہر کمزوری سے واقف ہوتے ہیں ان کو پتہ ہوتا ہے کہ کب کہاں اور کیسے وار کرناہے
2026-07-30 12:36:38
1
Shabi shabi :
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے
2026-07-06 20:40:10
2
M :
zbardast ☺ ☺ ☺ ☺ ☺ ☺ ☺ ☺
2026-07-07 17:16:10
1
To see more videos from user @aishuwahab25, please go to the Tikwm
homepage.