@muneer__dashti: جو مزدوری کر کے حلال رزق کماتے ہیں، وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک عزت والے ہوتے ہیں۔ محنت کی کمائی میں برکت اور سکون ہوتا ہے، اور یہی مؤمن کی پہچان اور فخر ہے۔ 🖤🌕🌹 #alquran #qurantarjama #islamicvedios #viralmyvedio #dontunderreviewmyvideo