@sta_lewany041: اگر اس دنیا کے سارے اندھوں کو آہیں دے دی جائیں تو بھی اس دنیا میں دو اندھے بچیں گے ایک تم۔۔۔ جسے کبھی میری محبت نظر نہیں آئی اور ایک میں۔۔۔ جسے کبھی تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آیا۔ 🖤🥀#foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #100kviews #بادشاہ صاحب ❤️🩹🍂