اے تمام جہانوں کے مالک اپنے پیار محبوب کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما 😭🙏 اور ہمیں اپنے پیارے حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کے لیے اپنے دلوں میں سچی اور پکی محبت ہمیشہ قائم رکھنا آمین واللہ سن کر آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں ہمارے لیے حضور اتنا روئے 😭😭😭
2026-07-07 09:43:04
184
M Ismail Blouch :
میرے ماں باپ قربان آپ پر یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
2026-07-07 08:54:29
405
M Ishfaq M Ishfaq :
ان باتوں کو لکھنے اور دیکھنے کے بعد ایک بار سب بھائیو درود شریف پڑھ لو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
2026-07-07 08:23:06
188
Bashrat khan :
میں قربان اپنی نبی کی محبت پر
2026-07-07 05:07:06
99
Jawad.Baloch.Dgk33 :
اے تمام جہانوں کے مالک اپنے پیار محبوب کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما 🙏 اور ہمیں اپنے پیارے حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کے لیے اپنے دلوں میں سچی اور پکی محبت ہمیشہ قائم رکھنا آمین واللہ سن کر آنکھوں میں آنسو😥😭😭😥 آ جاتے ہیں ہمارے لیے حضور اتنا روئے
اے اللّٰہ کاش میں حضور اکرم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے روزے مبارک کی زیارت کرنے کا شرف حاصل ہو آمین ثم آمین 🤲 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-07 17:57:23
26
Adeeb Abbasi 796 :
kya bt the hamary nabi pak ki.kitni mushkil bardash ki hamary lye.
2026-07-07 04:45:53
51
@ Farooq Sarwar @ :
محمد ہمارے بڑی شان والے
2026-07-07 09:55:39
21
azlan muzammal :
buht buht buht buht pyri post thi upload ki AP NY Masha Allah Dil ko sakoon mila parh kr
میں قربان جاؤں اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔❤️
2026-07-07 17:10:42
7
Dr.Sahil jutt :
mjy is Dunia or agli Dunia me sb sy zada pyri Apny pyary ""Nabi Pak HAzrt MUHAMMAD(SAW) sy hai🥰❤️❤️
2026-07-07 16:17:51
13
Baba ki shehzadi🤩 :
میرے ماں باپ قربان آپ پر یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
2026-07-07 06:20:28
37
ARIF GUJJAR :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-07-07 06:26:21
17
Malik Akhtar :
❤️❤️❤️میرے ماں باپ قربان آپ پر یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
2026-07-07 16:59:17
6
Bilal Asghar Adv :
خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
2026-07-07 10:20:40
12
Majid.Hussain❣ :
:صلی اللہ علیہ والہ وسلم Mahmmad
2026-07-07 07:49:00
9
Islamic video :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2026-07-07 10:18:34
16
atif :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-07-07 05:50:39
22
𝙒𝙖𝙡𝙀𝙚𝙙 :
قربان ہر وقت اپنی امت کا خیال 🥺
2026-07-07 05:19:27
14
.. :
:قربان یا رسول ﷺ اپ پر میں مجھ جیسے گناہ گار کے لیے بھی آپ روے 🥺🥺
2026-07-07 13:38:23
10
Umer Farooq Sandhu :
@Mrafiquejarwar:صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-07 04:50:41
8
ηαïzßεη κhαη :
میں قربان جاؤں اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔
2026-07-07 09:13:49
6
Rehan Ahmad :
page 21 please proof reading
2026-07-07 06:36:47
13
rizwanafridi6006 :
ہمارا ایمان ہی تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک ہمیں اپنے ماں باپ اور اہل و عیال سب سے بڑھ کر اپنے نبی کی محبت عزیز نہ ہو جائے💕
2026-07-07 17:05:57
10
Yasin Awan :
نبی کریم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
نا کہ عرض کی
یہ درست کر لیں مہربانی
2026-07-07 07:49:35
7
imran malik sb :
اللہ تعالی پیارے محبوب کے صدقے میں ہم سب کی بخشش فرمائے۔۔۔۔۔مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی ہوں۔۔میں صدقے جاؤں قربان جاؤں اپنے پیارے اقا پر۔۔۔۔۔۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔۔
2026-07-07 09:47:07
7
🇵🇰Aftab Chakwal 🇦🇪 :
I love Prophet Muhammad saw
2026-07-07 18:05:12
11
To see more videos from user @.m.tufail.awan.894, please go to the Tikwm
homepage.