@city21news: بہاولپور: پیرا فورس کے ملازم کا اپنے ساتھی سمیت خاتون اور اس کے شوہر پر مبینہ تشدد، واقعہ نجی ہوٹل نزد یونیورسٹی چوک پیش آیا متاثرہ فریق کی درخواست پر تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عبد الوہاب نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور غیرجانبدارانہ کارروائی کی ہدایت جاری کر دی قانون سے بالاتر کوئی نہیں، قصوروار ثابت ہونے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی و محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی بہاولپور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے، ڈی پی او 🧐🧐🥺😐 #peraforce #maryamnawaz #igpunjab #takeaction #cctv