Sometimes explaining is better than staying silent
ہر بات پر خاموش رہنا بھی ٹھیک نہیں ہوتا،
ہر بحث سے بھاگ جانا بھی کمزوری ہے،
خاموشی ہمیشہ علاج نہیں ہوتی،
کبھی الفاظ ہی رشتوں کو بچا لیتے ہیں۔
اوور ایک بات یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کی یہ تبدیلی. آپ کا اس قدر بدل جانا صرف آپ تک محدود نہیں رہتا. یہ آپ کے کچھ اپنوں کو بھی تکلیف دیتا ہے۔ اس لیے کسی ایک شخص کی خاطر خود کو اس حد تک مت بدلیں کہ آپ اپنے اپنوں کو ہی کھو دیں
2026-08-02 18:35:11
2
It's MirhA💫 :
2026-07-07 15:20:15
3
user6000095097217 :
Right
2026-07-07 09:59:19
4
Life Journey 🧬 :
exactly 💯
2026-07-07 15:29:28
3
memona Malik :
such h ye bat
2026-07-09 08:44:43
3
😍 :
Hmmmm😏
2026-07-07 10:41:03
3
To see more videos from user @wordsbyme.85, please go to the Tikwm
homepage.