انمول تو نہیں، مگر خیال رکھنا تم
ہمارے بعد شاید کوئی ہم جیسا نہ ملے۔!
ہر انسان کی اپنی ایک جگہ ہوتی ہے اور ہر رشتہ اپنی الگ اہمیت رکھتا ہے۔ بعض لوگ دولت سے نہیں، بلکہ اپنے خلوص، وفاداری اور بےغرض محبت سے قیمتی ہوتے ہیں۔ ان کی قدر اکثر تب ہوتی ہے جب وہ دور جا چکے ہوتے ہیں۔
اس لیے اگر زندگی میں کوئی ایسا شخص ہے جو ہر حال میں تمہارا ساتھ دیتا ہے، تمہاری خاموشی بھی سمجھ لیتا ہے اور تمہاری خوشی میں اپنی خوشی ڈھونڈتا ہے، تو اس کی قدر ضرور کرنا۔ کیونکہ وقت گزرنے کے بعد صرف یادیں رہ جاتی ہیں، لوگ نہیں۔
قدر کرنا سیکھ لو، کیونکہ ہر بار قسمت اتنی مہربان نہیں ہوتی کہ ایک ہی جیسا مخلص انسان دوبارہ مل جائے۔۔۔!!!😔
2026-07-06 19:55:13
1
Ghayas :
wah
2026-07-06 20:11:02
1
Zee :
ufffff
2026-07-07 03:03:48
1
Muzafar Ali :
bht piyari khush rhai abad
2026-07-07 17:14:45
0
Saeed Khan Chandio :
Ma Sha Allah
2026-07-08 01:39:18
0
S. SOOMRO :
Oh ho
2026-07-07 19:23:46
0
Ali :
2026-07-07 20:08:25
0
fancyfaces :
حسین چہرہ آنکھیں دلکش سراپا حسن و جمال تھا بس ایک وفا کی کمی تھی ورنہ وہ ستمگر یار کمال کا تھا 💞💞💞💞💞💞
2026-07-07 23:34:07
0
To see more videos from user @faridoll151, please go to the Tikwm
homepage.