@duaandhope25: 🤲 یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے والدین پر اپنی رحمت نازل فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍🌙 #islamiccontent #foryoupage #fyp #growmyaccount #viral