مجھے وہ لوگ بہت اچھے لگتے ہیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے
جو مسکراتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے
ہیں اور سنتے ہیں یقین جانیئے انھی لوگوں کی وجہ سے زندگی خوبصورت ہے
2026-07-08 11:03:02
35
Azhar Ali :
so so nice
2026-07-08 16:38:40
1
SALEEM SHEIKH 😉SIMEE DON :
hayeeeee😏😏
2026-07-08 21:41:26
0
maلik🥀 :
caption
2026-07-08 17:51:20
0
falifali :
میٹھے لہجوں کے زہر سے کڑوی کسیلی سچائی بہتر ہے🍂🍁
2026-07-08 16:59:08
18
ملک🇵🇰❤️🇸🇦 :
زندگی آسان نہیں جتنے بڑے ہو رہے یہ مشکل ہی ہوتی جا رہی اور تیزی کے ساتھ وقت نکل رہا 🥰🥰🥰 سلام سب کو
2026-07-09 02:57:59
8
Usman_Shah🍀 :
مظبوط ہونے کا خسارا یہ بھی ہے
کہ کوئی نہیں جانتا کے آپ کتنی تکلیف میں
ہیں .
2026-07-08 19:06:15
10
Ayshamalik :
me too
2026-07-08 14:12:26
6
Yousaf qureshi :
nice
2026-07-08 12:55:30
5
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا 🖤
2026-07-09 07:13:13
3
🇵🇰 :
آپ کے دل میں درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔۔جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں، جو ممکن تھی۔۔۔لیکن ممکن نہ ہو سکیں۔💔
2026-07-09 07:25:03
2
❤️Medam❤️ :
2026-07-08 14:46:26
3
MALIK MUZAMIL KALYAR 🦅 :
اتنی گہری بات 😳
2026-07-08 16:02:24
6
محمد شہباز آف (بمبانوالہ) :
صحیح اللّٰہ کریم پھر بھی
2026-07-08 22:34:03
2
mahar :
2026-07-08 18:30:53
1
Aleem Akbar :
uuummmddaaa alfaz 💔💔💔
2026-07-08 18:24:22
2
🕊/////AMG🕊 :
zaberdast
2026-07-09 03:29:56
0
کوئی اک شخص؟ :
آپ سے اک عرض کہ اک ہمارا شعر بھی وائرل کردو
2026-07-09 08:07:24
0
️ :
راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے اب تو بہت
کڑوے سے ہو گئے ہیں ہم ۔
2026-07-09 09:17:06
0
ali jani g :
hyhyhyhy
2026-07-09 12:10:54
0
is.khan :
🥀آج کیوں تکلیف ہوئی تمہیں________________
میری بے رخی کی_______
تم نے تو ہی سکھایا تھا________________
دل کو کیسے جلاتے ہیں____💔
2026-07-09 08:14:35
0
To see more videos from user @banjara_909, please go to the Tikwm
homepage.