@wealone6: ماضی میں وہ لڑکا جو اپنے گھر، محلے یا شہر میں "آوارہ" کہلاتا تھا، دراصل وہ آزاد تھا۔ اس پر کوئی بڑی ذمہ داری نہیں تھی۔ وہ سارا دن دوستوں کے ساتھ گھومتا، گلیوں کی خاک چھانتا، اور رات گئے گھر لوٹتا تھا۔ اس وقت اس کے پاس وقت ہی وقت تھا اور اپنی مرضی کی زندگی تھی۔ وہ اپنے گھر کا لاڈلا یا بے فکرا جوان تھا جسے دنیا داری کی فکر نہیں تھی#sad