@bookcontact602176092: عشق ہم سے جو یار مانگے جان خود پر نثار مانگے حسن بانہوں میں قید کر لے عشق راہِ فرار مانگے ایک مصرع میں کب مکمل ھے وہ نظم، غزلیں اشعار مانگے خوشبوئیں ہیں غلام اسکی گل اپنے رنگ بھی ادھار مانگے دلِ شکستہ کو کوئی سمجھائے کیوں یہ خاروں سے ہار مانگے وہ محبت بھی کیا محبت کے جو محبت اظہار مانگے.#viral #fyp