Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@deycallmeengedu: #AI brain box
election bike Eng Aka ENG EDU
Open In TikTok:
Region: NG
Monday 06 July 2026 20:45:00 GMT
140
26
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
26.95MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
26.95MB
)
Watermark .mp4 (
47.95MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @deycallmeengedu, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Xin đừng rời xa anh #viral #xuhuong
Combo 5 hũ tặng 2 phân bón BIO36 #phanbonhuuco #bio36kichre #bio36kichrekichdot #bio36chinhhang
Which moment was your favorite?🔥 Math edit by @alfyus
#mia💗lia #lasamoo
#kpkpolice #highlight #everyonefollowers #azkhalbalapak #nowshra نوشہرہ(رپورٹ/ ہیومن رائٹس) پاکستان ہیومن رائٹس آرگنائزیشن ضلع نوشہرہ کے صدر عابد سلطان نے نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں تنظیم کے رکن ممراز خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے مبینہ طور پر مخالفین کے ظلم و ستم کا شکار ہونے والے ممراز خان سے ملاقات کی، ان کی شکایات سنیں اور انہیں ہر ممکن قانونی و اخلاقی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر عابد سلطان نے ڈی آئی جی مردان قاسم علی خان اور ڈی پی او نوشہرہ سونیا شمروز سے مطالبہ کیا کہ متاثرہ شہری کو فوری انصاف فراہم کرتے ہوئے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔متاثرہ رکن ممراز خان نے اپنی فریاد میں بتایا کہ 18 اگست 2024 کو سپین کانڑے کے رہائشی تاجی اور جواد نامی افراد جو منشیات فروش اور جوا کے اڈے بھی چلاتے ہیں۔ان پر مین بازار میں مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ کیا،جس کے نتیجے میں وہ معذوری کا شکار ہوگئے۔ ان کے مطابق حملے کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے مبینہ طور پر بعض غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر اعتراض اٹھایا تھا۔ممراز خان نے الزام عائد کیا کہ مذکورہ افراد خواتین کو بیرون ملک مقیم افراد سے رابطے پر مجبور کرکے بعد ازاں انہیں بلیک میل کرنے اور ناجائز مطالبات کرنے میں ملوث تھے۔انہوں نے کہا کہ ان کی برادری کی ایک خاتون جو وہاں اس کی شادی ہوئی تھی ۔ ان پر بھی رات کے وقت پستول رکھ کر اور ان کو ہاتھ میں موبائل رکھ کر اور کہتا کہ دبئی میں ایک شخص ہے ان کے ساتھ فحش باتیں کرو اور ان کو اپنے جال میں پھنسا کر اور ان کو بلیک میل کرکے ان سے مختلف ڈیمانڈ کرتے تھے ۔ اور جب میں انکا کرتا ہوں تو پھر ساری رات وہ لوگ مجھے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں ۔ انھوں نے مجھے تمام صورتحال سے آگاہ کیا، جس پر انہوں نے متعلقہ افراد کو ایسا کرنے سے منع کیا، لیکن اس کے ردعمل میں ان پر حملہ کردیا گیا۔ممراز خان نے مزید الزام لگایا کہ حملے کے بعد بھی انہیں مسلسل جان سے مارنے اور ان کے بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ اضاخیل پولیس نے اب تک ان کے ساتھ خاطر خواہ تعاون نہیں کیا۔پاکستان ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے صدر عابد سلطان نے کہا کہ اگر کسی شہری کے ساتھ ظلم یا ناانصافی ہوئی ہے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بلاامتیاز کارروائی کریں اور متاثرہ شخص کو انصاف فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ ضلع نوشہرہ میں سود، انڈر پلے، موبائل سنیچنگ، آئس سمیت دیگر منشیات کے استعمال اور جرائم میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے، جس میں نوجوانوں کی شمولیت باعثِ تشویش ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایسے جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کیا جائے تاکہ عوام کو تحفظ اور امن کا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy