@choudharywaqasjutt: میلہ پنجاب دا پنجاب کی شان، ثقافت اور بہادری کا سب سے بڑا جشن، پنجاب کا سب سے بڑا روایتی میلہ آ گیا جہاں گونجے گی کبڈی کی للکار، دوڑیں گے برق رفتار گھوڑے، اور سجے گا نیزہ بازی کا عظیم میدان۔ اور اس بار صرف مرد ہی نہیں، بلکہ پنجاب کی دلیر اور بہمت خواتین نیزہ باز بھی اپنی مہارت، جرات اور شاندار گھڑ سواری کا بھرپور مظاہرہ کریں گی۔ 8 اگست (2026) نیزہ بازی انعام 20 لاکھ روپے کبڈی چیمپئن شپ انعام 10 لاکھ روپے لکی ڈرا 5 موٹر سائیکلیں چک 5 سے 8 اگست 2026 307 گ ب، کھیکھا بنگلہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری وقاص جٹ کی جانب سے پنجاب بھر کے عوام کو شرکت کی خصوصی دعوت۔ میلہ پنجاب دا جہاں ثقافت، روایت، بہادری اور جوش ایک ہی میدان میں نظر آئے گا۔ @taskeen13192 @Zeyba Tahir Kayani @Anum🐎Shakoor @Maryam Mohsin #Jutt #Horse #MettiDaJutt #MelaPunjabDa #PunjabCulture۔