@.daroo13: #foryou #@hellokitty @For You @TikTok Pakistan @Pedri González

daru’
daru’
Open In TikTok:
Region: IQ
Monday 06 July 2026 21:16:23 GMT
9803
1046
43
255

Music

Download

Comments

nelufar..1
﮼شاژنی ﮼غروور ♥️ :
ئەوگۆرانیە😍❤️‍🔥
2026-09-02 14:31:57
0
selin_zana
﮼فەرتەنە🍷؟؟ :
Daroy dlmmm♥️,???
2026-07-06 21:56:45
0
itzzamar5
lino :
Ru7akaMmM🖤
2026-07-06 22:21:39
1
.bchkoll12
ِ :
شازەکەم😝🩷.
2026-07-06 21:24:24
1
koosxrr_
𝗂𝗒𝖺𝗇 :
dudu juanakam 🧊✨”
2026-07-06 21:22:15
1
hayfaa_muhajir
нayғa :
𝐠𝐮𝐥𝐥𝐚𝐤𝐚𝐦 🌷
2026-07-07 07:16:03
0
ii.r1iit
ٓ :
first??
2026-07-06 21:18:49
0
hama._.5444
حـــەمــــە :
kasakam❤️
2026-07-06 22:42:32
1
lil.la9niia
𝘓𝘢𝘯𝘪𝘪𝘢 :
Dllakam,
2026-07-07 14:29:53
0
rayoshexani1030
Rayan🖤∞ :
ru7akam
2026-07-08 11:29:41
0
sarok.apoo4
Hassan…🇩🇪💍 :
Yakam🖤
2026-07-07 16:11:23
0
selin_zana
﮼فەرتەنە🍷؟؟ :
Eshqqq
2026-07-06 21:56:47
0
koosxrr_
𝗂𝗒𝖺𝗇 :
bmeni bom 🌺
2026-07-06 21:21:49
1
.bchkoll12
ِ :
دارۆم💎.
2026-07-06 21:24:50
1
koosxrr_
𝗂𝗒𝖺𝗇 :
gyannm 💘
2026-07-06 21:21:59
0
juja4a
𝗝𝘂𝗷𝗮 :
Azizakam🖤,
2026-07-06 21:21:01
0
ii.raya36
𝗿𝗮𝘆𝗮𝗮 :
jargm🤍.
2026-07-06 21:22:16
3
ii.r1iit
ٓ :
drakam
2026-07-06 21:18:57
0
koosxrr_
𝗂𝗒𝖺𝗇 :
Dlmmm ❤️
2026-07-06 21:21:46
0
.bchkoll12
ِ :
بمێنی بۆم♾️.
2026-07-06 21:24:42
1
im.xanmgyan3452
🤍 :
nawi gorany؟
2026-07-08 17:28:52
1
To see more videos from user @.daroo13, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سُن بھائی سادھو ! وہ چیزیں جن کو تم اپنی طرف رجوع کرنا چاہتے ہو، تمہارے اپنے اندر ہیں، اُسی طرح وہ چیزیں بھی تمہارے اندر ہیں جن کو تم دُور ہٹانا چاہتے ہو۔  کسی چیز کا معدوم ہونا ہی اُس کی طلب میں اضافہ کرتا ہے  تمہاری زندگی کے تمام قفلوں ( تالے)کی چابی تمہارے خالق نے تمہیں پہلے سے عطا کی ہے۔ کیا چابی قُفل (تالہ)کے استعمال کا جواز نہیں ہوتی؟ کیا قُفل چابی کے استعمال کا حق نہیں دیتا ؟ کیا چابی اور قُفل دونوں دروازے کے استعمال کے لئے جواز نہیں ہوتے؟  چابی تم گنوا بیٹھے ہو یا بے ٹھکانے رکھ دی ہے ، اب اُس چابی کو تلاش کرو۔اپنی یاداشت سے کوڑا کرکٹ اور سڑاند نکال دو گے تو تمہیں چابی ضرور مل جائے گی۔ بار بار لوہار کے پاس جا کر نئی چابی بنوانے کا اصرار کرنا چھوڑ دو۔ جو چابی تمہیں عطا کی گئ ہے اُس چابی کو تلاش کرو۔  اپنی بے شمار اُمیدیں اور فکریں خدا کے سامنے نہ رکھو۔ جن دروازوں کی چابیاں اُس نے تمہارے سپُرد کر رکھی ہیں ، وہ دروازے کھولنے کے لیے اُس کی منتیں نہ کرو کیونکہ دروازے کھولنے کا کام اُس نے تمہیں تفویض کیا ہے۔ اپنے کرنے والا کام کرو۔  کچھ درخواست نہیں کرنی اور حکم دینا بھی ہے تو صرف اپنے وسیع لشکر کو جو تمہارے حکم کا منتظر ہے ۔ اُسے دانائی سےمنضبط کرو۔ تمہاری خواہشات اور آرزوئیں اس لشکر کا ساز و سامان ہیں ۔ تمہارا نفس اس کا حکمران ہے۔ تمہاری قوت ارادی اس کی کسرت کراتی ہے۔ اپنے لشکر کو اعلی خواہش سے لیس کرو۔  اعلی ترین خواہش الہ کا قُرب ہے جو سبھی خواہشات کو خاموش کر دیتی ہے اُن پر غالب آ جاتی ہے۔ جب اعلی خواہش سے لیس ہو چُکو تو لشکر کا نظم و نسق ایک اعلی خیال کے حوالے کر دو اور اس کی تربیت اعلی قوت ارادی کے سپرد کر دو اور پھر بے خوفی سے اس کی کمان کرو۔ دُعاگُو و دُعا جُو  صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی #sufi #sahibzadaasimmaharvi #travelling #Dervaish #eid

About