دیکھاوے کرنے والے لے گئے محبت کا "خطاب"
شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا...🥺❤️🩹
2026-07-07 03:08:19
24
«AYAT» :
کہ اس دفہ مینے کہانی ختم کر دی 🥺
اسے لگاتا تھا اگلی کست بھی آ ے گی ✨
2026-07-07 08:56:18
8
روحِ مـَــــنَ♥️👀 :
کہیں بھی رکھ دو اب خواہشوں کا انبار۔ دل بے زار کو اب کوئی تمنا نہیں🙂🖤🥀
2026-07-07 06:43:32
6
Its Uzair :
*ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے 🥹❤🩹*
*لوگ تو بہت ملے پر لوگوں سے ہم نہیں ملے 🐬💔*
2026-07-07 06:50:39
9
علی خان ❤️ :
subha subua oski yad ny rola diya 😭
2026-07-07 02:40:46
3
GUJجAR⚜️ :
*محبتوں میں یہ امکان تھوڑی ہوتا ہے💔🥲*
*کسی کو بھولنا آسان تھوڑی ہوتا ہے❤️🩹🥹*
*مجھے کسی سے محبت ہے اور کتنی ہے۔💔🥲*
*ہر ایک بات کا اعلان تھوڑی ہوتا ہے❤️🩹🥹*
2026-07-07 16:37:27
1
Muhammad Usman :
اِک تُم جو برے لگنے لگ جاؤ ،
میری زندگی کے کتنے ہی مسئلے حل ہو جائے۔ 🥂✨
۔۔
2026-07-07 04:16:41
5
🌺basha_🦋 :
اتنا بتا دو کیسے ثابت کروں تم یاد آتے ہو🥹
شاعری تم سمجھتے نہیں ادائیں ھمیں آتی نہیں☺️
2026-07-07 05:36:51
5
Broken heart 💔 :
کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خبر ہو میں
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہے
2026-07-07 07:09:09
6
I hate love 💔 :
تیری آنکھیں بتاتی ہیں کہ آپ کو مجھ سے محبت ہے
🥹
لیکن تم بتاتی نہی ہو بس چھپاتی ہو محبت کو
🥹🥹
2026-07-07 02:18:50
3
🗽HÃDÍ💫🔥 :
*الفاظ گرا دیتے ہیں جذبات کی قیمت ہر بات کو تولا مت کیجیے ❤️🩹*
> *° ๛hadi 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔●♡✍︎*
2026-07-07 09:19:23
3
🎭 :
چھ انتظار ایسے ہوتے ہیں جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہے۔ 🥀⏳🔒.
.
2026-07-07 06:56:57
2
꧁ 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒖𝒕 𝒁𝒂𝒅𝒊꧂ :
دسترس ترکِ تعلق کا سبب ٹھہری
اُس کو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا,❤️🩹
2026-07-07 09:09:22
4
👀>★_عثمان _★<🖤 :
kouch darda lafzo sa bayan nahi ki jaate💔
2026-07-07 08:27:41
1
ᗩᗷᗪᑌᒪ ᗩᕼᗩᗪ ᗰᗩᒪIK :
شہزادی تم مجھے اتنا یاد آتی ہو،
کہ اب ہر چہرے میں صرف تم ہی دکھائی دیتی ہو…”
2026-07-08 07:11:22
1
فیصل چیمہ 🚭 :
میں وقت کے ساتھ نہیں، وقت میرے ساتھ ہے
قدم جہاں رکھوں، وہی آغازِ کمال ہے ۔۔۔۔:وہ میری زندگی میں آیا بھی خود تھا اور میری زندگی سے گیا بھی خود ہی ۔
مگر اس آنے اور جانے کے بیچ جو کچھ ٹوٹا وہ سب میرا تھا ۔
2026-07-07 14:46:57
1
S…💔 :
Vo mara ha hi nhi tha 🥺❤️🩹
2026-07-07 09:15:33
1
Tanha Larka 😔💯🥀 :
🌸🤌🏻✨🍒👀🖇️//-
*_مـ᪶᪳ــــجھے مـ᪶᪳ــــعلوم تھـ᪶᪳ــــا وہ مـ᪶᪳ــــیرا نـ᪶᪳ــــہیں ہـ᪶᪳ــــو سـ᪶᪳ــــکتا_۔*😭💫
*_مـ᪶᪳ــــگر دیـ᪶᪳ــــکھو،مـ᪶᪳ــــجھے پھـ᪶᪳ــــر بھـ᪶᪳ــــی مـ᪶᪳ــــحبت ہـ᪶᪳ــــو گئـ᪶᪳ــــی اس سـ᪶᪳ــــے🥹💔_*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Ali Mahi ♥️👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-07-07 17:36:09
1
≋ف≋❤️🔥 :
ہم تو اسے اپنا چاند مانتے تھے پر ہے بھول بیٹھے تھے کے چاند میں بھی داگ ہوتا ہے💔💔💔
2026-07-07 04:56:04
3
🤍ᒎᗴᖇᖇƳ ᕼᑌᑎ Ƴᗩᖇ🤍 :
🥀:کتنی مختصر ہے محبت کی داستان🤗
وہ ملا بھی نہیں اور بچھڑ بھی گیا 😢💔
2026-07-07 05:42:28
2
*.¸♡ 𝐒𝐰𝐞𝐞𝐭𝐚𝐧𝐠𝐞𝐥 ♡¸•* :
Love are not fake 😅 Lovers are fake 🙂🥹
2026-07-07 13:44:25
2
Hamza Ali :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے اس کو بھی جانے دیا
جس کے جانے سے ہماری جان جاتی تھی
2026-07-07 10:57:17
1
Zainab💗 :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ،
خود اپنے لیے تو کوئی بھی اداسیاں نہیں خریدتا 🍂
2026-07-07 09:00:14
3
إذا مررت فى بالك ادع لي❤️🩹 :
دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں
یار ! وہ شخص میرے پاس "یہیں" ہوتا ہے !😢
2026-07-07 04:51:31
2
علی خان ❤️ :
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن پر انسان صرف روتا ہے، شکایت بھی نہیں کرتا۔
2026-07-07 02:40:34
0
To see more videos from user @mr.rehmanoffical, please go to the Tikwm
homepage.