اچھے دن تو آ جائیں گے..!💯
لیکن ہماری جوانی کا کیا..!😖🥀
2026-07-07 05:47:14
114
چوھدری حامد بلوچ🗣️🔥 :
حالات ہی ایسے ہے کہ ہر موڑ پہ تھک کر۔ میں سوچنے لگتا ہو خدا ہے تو کہا ہے 🥹🥹🥹
2026-07-12 16:28:50
25
𝒔𝒂𝒊𝒇 𝒎𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍 :
جو بھی ہو
ایک دن کامیاب ہونا ہے
2026-07-09 01:31:20
15
سیاہ بخت 🖤 :
خواہشوں کا تسلسل بہت طویل ہے
مگر مُجھے میری عمر لمبی نہیں لگتی
👀❤️🩹🥀
2026-07-10 18:19:25
37
kingzarain786 :
یہ جرم عیاں ہے
عشق نہیں یہ سزا سار ہے
محبت عیاں ہے اور جوانی تباہ ہے😭😵
2026-07-06 22:30:28
18
M I A N_SAB🇶🇦 :
مُمکِن ہے اَب سُکُوں کی ذَرا سی جَگہ بَنے-----
کُچھ حَسرَتوں کا دِل سے صَفایا ہُوا تو ہے🥀🖤
2026-07-06 23:34:05
11
رخصتِ دنیا 🤍🥀،،،، :
ہاے زندگی تیرے راس آنے تک ہم تجھے گزار چکے ہوں گے 🥹🙌🫀 بہت دل کو لگی بات
2026-07-29 03:30:23
14
مـــز Mـــــــل پشتون 🫵🤘 :
اچھے دن تو آ جائیں گے..!💯
لیکن ہماری جوانی کا کیا..!😖😔🥀
2026-07-11 22:53:22
7
murshad Imran Khan :
خود کو مرجھانے مت دیں!
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں!
یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے؟
اگر آپ خوش رہیں گے، تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی
کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا۔ اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں،
آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
2026-07-24 00:02:40
6
️Harram :
Such a meaningful video ❤️
2026-07-08 17:14:11
10
Muhammad Makki :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥹🖤
2026-07-20 18:06:47
14
شوق علیان جٹ دا💀 سدوال آلہ :
koii itna,sad kesy ho sakta hy 🥺🥺
2026-07-21 18:32:15
8
⚜️Awaisraj⚜️ :
2026-07-07 04:27:56
6
Pagal larki🦋 :
hmm💔💯
2026-07-13 14:17:36
7
ISحaQ07🍂 :
جو گزر رہا ہے وقت نہیں زندگی ہے،🙃
2026-07-07 19:12:17
22
🦅جتــْؔـوئی بلــْؔـوچ🔥 :
زِندگی تیرے راس آنے تک ہم تُجھے گزار چکے ہوں گے 💓
2026-08-02 09:07:07
6
𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑯𝒂𝒎𝒛𝒂 ⚜️🤍 :
اچھے دن تو آ جائیں گے..!💯
لیکن ہماری جوانی کا کیا..!😖🥀
2026-07-07 16:23:37
11
✨Usman-Mehar💫 :
مایوسی گناہ ہے، مگر کبھی کبھی حالات انسان کو اس حد تک تھکا دیتے ہیں کہ دل بے اختیار پوچھ اٹھتا ہے: اے اللہ! اگر تُو ہے تو پھر کہاں ہے؟ 🥹🤲
2026-07-26 18:17:28
10
ملک 🖤 :
زندگی تیرے راس آنے تک ہم تجھے گزار چکے ہوں گے
2026-07-16 15:37:59
7
احسن 🪐 :
Some one said🥹🥀اچھے دن تو آ جائیں گے..!💯
لیکن ہماری جوانی کا کیا..!😖🥀