ماشاءاللہ ایسی تلاوت پھر ایسی شخصیت کے سامنے اور پھر بچہ ہو ۔
مزہ ہی آجاتا ہے🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 12:49:14
56
💔بے درد مسات 💔 :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
2026-07-07 07:44:56
18
꧁༒•𝓐𝑏𝑑𝑢𝑙♥︎𝓡𝓮𝓱𝓶𝓪𝓷•༒꧂ :
𝑀𝑎𝑠ℎ𝑎𝑙𝑙𝑎ℎ
2026-07-07 10:13:57
11
Rizwan Ullah :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز
2026-07-07 06:26:21
17
Muhammad Asim :
:🍁:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-07-07 16:50:44
26
Usman khan Tareen :
جو لوگ کہتے ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے ملک کے لئے کهچ نہیں کیا
آپ اس وڈیو میں دیکه لیں مولانا صاحب نے اے کیا ہے ملک کے لئے 🥰
2026-07-07 18:25:12
17
Baloch Saheb :
ماشاءاللہ اللہ تعالی اس بچے کے علم میں مزید اضافہ فرمائے