@todaysreality4: "صاحب! یہ 25 ہزار کروڑ کے مالک کی قبر ہے... جس پر آج ویرانی ناچ رہی ہے!" بوڑھے گورکن کی بات نے رونگٹے کھڑے کر دیے! ایک پرانے قبرستان سے گزرتے ہوئے میری نظر ایک خستہ حال، ٹوٹی پھوٹی اور جھاڑیوں میں چھپی قبر پر پڑی۔ پاس بیٹھے ایک بوڑھے گورکن نے جب میری حیرانی دیکھی تو ایک سرد آہ بھر کر بولا: "کیا آپ جانتے ہیں اس مٹی کے نیچے کون سو رہا ہے؟" گورکن نے کتبے سے مٹی ہٹائی تو وہ نام پڑھ کر میرے پیروں تلے سے زمین نکل گئی! یہ کسی عام انسان کی قبر نہیں تھی، بلکہ یہ وہ شخص تھا جس نے پوری زندگی دولت کے انبار لگائے تھے: یہ ایشیا کی سب سے بڑی 'کوہ نور ٹیکسٹائل ملز' کے مالک کی قبر تھی۔ یہ اس شخص کی بوسیدہ آرام گاہ ہے جس کی دولت کا محتاط اندازہ 25 ہزار کروڑ روپے تھا! یہ 57 کمپنیوں کے اس مالک کی خستہ حال قبر ہے، جس نے اپنی بیٹی کی شادی جس شخص سے کروائی، وہ آج پاکستان کا سب سے بڑا ارب پتی 'میاں منشا' (مالک نشاط گروپ) ہے۔ یہ برصغیر کے مشہور کھرب پتی 'سہگل خاندان' کے سربراہ حاجی یوسف سہگل کی قبر ہے! آج ان کی ملیں چل رہی ہیں، فیکٹریاں دھواں اگل رہی ہیں، خاندان کھرب پتی ہے، لیکن جس وجود نے یہ سب کھڑا کیا... اس کی اپنی قبر مٹی کا ایک بے نام ڈھیر بن چکی ہے۔ انسان ساری زندگی پائی پائی جوڑ کر دنیا خریدنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن موت اسے بتا دیتی ہے کہ اس کی اصل اوقات صرف دو گز زمین اور کفن کے چند ٹکڑے ہیں۔ دنیا کی طاقت، غرور اور دولت کا آخری انجام بس یہی مٹی کی ڈھیری ہے!
حاجی عرب پتی
ھم سب اس جہان میں مہمان ھیں
ھم مٹی سے بنے ھیں اور اسکی امانت ھیں
اور امانت واپس ھونی ھوتی ھے
اللہ پاک نے نے ھمیں مٹی سے پیدا کر کے
اشرفلمخلوقات کا رتبہ دیا
اور ھمیں اس جہان میں اشرلمخلوقات بن کرجینا چاہیے 🙏🙏
2026-07-08 16:28:15
13
KHAHSAR خاکسار. 🥰♥️??? :
توبہ استغفار۔ 🤲🤲
2026-07-07 08:31:19
9
⁕͜⁕┊ᴍ. ɪꜱᴍᴀɪʟᵀᴼᴾ :
یہی دنیا کی حقیقت ہے
2026-07-08 08:47:29
11
LiAQAT ALi :
اللہ رحیم درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-09 05:08:44
3
life is a stage :
جناب ایک وقت آ تا ہے سب بھول جاتے ہیں
2026-07-07 15:56:49
11
Fayyaz Yaqoob Rajpoot :
Ameen
2026-07-09 08:08:52
1
Sardar Durr.i.yazdani Tangwani :
Allah Pak iss bnde ki bhi apni rahemat se Bakhsish frmae....oski rahemat bebaha hae.....aameen
2026-07-08 18:54:47
3
Mushtaq Ahmed Sabir :
Allah pak janat naseeb kray
2026-07-08 13:16:24
4
sh :
آللہ معاف فرمائے
2026-07-08 16:56:51
3
App B/82Muhammad Iqbal :
Allah Pak Mughferat farmaey Aameen
2026-07-08 07:30:06
5
Muzammil khan :
افسوس
2026-07-08 15:36:36
1
Malik Qasim :
Allah pak janat naseeb kray
2026-07-08 11:22:53
2
Haris khan :
Kash yh bat samjh a jay
2026-07-07 06:37:07
1
ایم حنیف خان ٹیھکدار3035527306 :
@
2026-07-08 05:39:25
1
Muhammad Azhar Jadoon :
[Sticker]
2026-07-07 20:08:45
4
tanveer mehmood :
استغفراللہ
2026-07-09 15:25:46
0
Kahaan :
سدا شاہنشاہی میرے رب سوہنے دی
2026-07-09 16:22:25
0
Asif Malik :
ameen
2026-07-09 16:16:45
0
ch Ishfaq :
2026-07-08 01:13:36
0
To see more videos from user @todaysreality4, please go to the Tikwm
homepage.