🤲 السلام علیکم۔
اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو رزق میں وسعت دی ہے تو آج کسی یتیم، مسکین، بیوہ یا ضرورت مند کی مدد ضرور کریں، چاہے وہ ایک روپیہ ہی کیوں نہ ہو۔ اللہ کے نزدیک اخلاص کے ساتھ کی گئی چھوٹی نیکی بھی بہت قیمتی ہوتی ہے۔ آئیے اپنے معاشرے میں آسانیاں پیدا کریں اور جس مستحق پر ہمیں اعتماد ہو، اس کی مدد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ بھلائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
💔🥹 plz help poor and old people this is my responsibility
2026-07-07 20:10:44
0
chobbar 🐍 :
2026-07-07 20:44:00
0
KHAN HAIDER KHAN :
geo 🥰
2026-07-07 11:07:31
1
To see more videos from user @asad_official_pk, please go to the Tikwm
homepage.