@amirha_write: وہ واقف ہیں تمہاری ہر تڑپ سے ان آنسوں میں لپٹی غموں کی چادر سے وہ رات کی تنہائی میں چلتے ہوئے دیئے کے انگاروں سے وہ صبح میں چڑتے ہوئے سورج کی روشنی سے ان قہقہوں میں بسی اداسی کی ہر چبن سے ہاں وہ وقف ہے سبھی نمازوں میں کیے لمبے سجدوں کی سسکیوں سے . . . . #unfreezemyacount #fyppppp #viralvideos #fypシ゚viral #views #creatorsearchinsights #fypage