@silent42174: تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل… ❤️ میں ہر موڑ پر تیرا انتظار بن جاؤں گا ہر مشکل میں تیرا سہارا بن جاؤں گا… بس ایک بار ہاتھ تھام لے میرا میں اپنی ہستی بھی تیرے نام کر دوں گا… اور اگر تو ساتھ دے تو یقین مان… میں تیری راہ میں پھولوں کی طرح بکھر جاؤں گا… 🥀 #viralpoetry #lines #wafadar #humsafer #realfeelings