Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ltvi_irsh: Kamar anti bau apek semenjak ada Stella #stella #stellareeddiffuser #stellaluwangi
Viairshaa || Dekor kamar 🍒
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 07 July 2026 02:34:30 GMT
1561
4
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.48MB
)
Watermark .mp4 (
2.62MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ltvi_irsh, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
غدا النهارده في الدار.. فراخ بلدي بالخضار في الفرن الفلاحي 🔥
اج 5 نومبر بروز جمعرات ہمارے یونین کونسل پلوڈھیری میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس کا کامیاب انعقاد علماء کرام کے ایمان افروز خطابات، کارکنان کی بھرپور محنت اور عوام کی والہانہ شرکت الحمدللہ! آج ہماری یونین کونسل میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نہایت کامیاب رہا۔ علاقے کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ سے اپنی والہانہ وابستگی اور محبت کا اظہار کیا۔ کانفرنس کے انعقاد میں مقامی کارکنان نے بھرپور محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کیں، جن کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں۔ حافظ مجیب اللہ صاحب نے تلاوتِ قرآن کریم سے کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کیا۔ مولانا حضرت عمر صاحب نے عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت پر مختصر مگر جامع خطاب فرمایا۔ شیخ الحدیث مولانا مبارک احمد صاحب نے عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اس حوالے سے مزید اجتماعات منعقد کرنے پر زور دیا۔ حضرت مولانا قاری اکرام الحق صاحب نے ختم نبوت کے موضوع پر تفصیلی خطاب کیا اور اس بنیادی عقیدی کی اہمیت پر زور دیا۔ حافظ واصف رحیمی صاحب نے عقیدۂ ختمِ نبوت کے موضوع پر خوبصورت نظم پیش کی۔ مفتی اکبر علی حقانی صاحب نے تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے کام کرنے والوں کے فضائل، اہمیت اور اس عظیم دینی جدوجہد کی برکات پر روشنی ڈالی۔ حافظ فاروق احمد صاحب نے تمام علماء کرام، مہمانانِ گرامی، منتظمین اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ اخر میں حافظ رفیق احمد صاحب کے دعا کے ساتھ کانفرنس کا اختتام پذیر ہوا۔ انتظامی و تنظیمی خدمات: کانفرنس کی نظامت اور اسٹیج کوآرڈینیشن کی ذمہ داریاں مولانا شاہد الرحمن صاحب نے بحسن و خوبی انجام دیں، جبکہ مولانا داؤد امین صاحب نے کانفرنس کی میڈیا کوریج کی ذمہ داری ادا کی۔ اس موقع پر حافظ محمد اسماعیل صاحب، مفتی سلیمان صاحب اور حافظ کاشف صاحب کی کمی بھی شدت سے محسوس کی گئی، جو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حرمین شریفین میں موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے اور انہیں بخیر و عافیت واپس لائے۔ آخر میں تمام علماء کرام، مہمانانِ گرامی، منتظمین، معاونین اور بالخصوص ان تمام مخلص کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور محنت کی۔ اللہ تعالیٰ تمام احباب کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اس اجتماع کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور ہمیں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے اخلاص و استقامت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد!#tajnabiyousifzay #loveyouallfrindas🤟🤟🤟🤟🤟🤟 @Pakistan 🥀🌺🥀🌺🥀🌺
Fortshop.lol Bro I just checked how much my Fortnite account is worth and NO WAY 😭💀 I had no idea my old skins were worth that much. You can check yours too, I’m curious if anyone’s account is worth more than mine 👀
#duet with @Gros bras ALIOU my brother lovely
@Guilherme e Benuto Eu Duvido... #guilhermeebenutocy #sertanejo #musica #musicabrasileira
محبوبتي 🫶🏻❤️#اكسبلورexplore #مشاهدات #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy