@mnr.riyadh: #الحمدللہ! ❤️ آج ہمارے اپنے باجوڑ سے معزز مہمان نے MNR Restaurant میں تشریف لا کر ہمارے خصوصی کھانوں سے لطف اٹھایا، اور ہمارا اسپیشل مٹکا فالودہ بھی ٹرائی کیا۔ آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ دل کی گہرائیوں سے شکریہ! 🌹 📍 لوکیشن: سعودی عرب، ریاض، شارع خزان، شارع العطائب Google Maps پر سرچ کریں: MNR Riyadh