ہاتھوں کی لکیریں بھی عجیب کھیل کھیلتی ہیں
جنہیں دل چاہتا ہے اکثر وہی نصیب میں نہیں ہوتے🥺
2026-07-07 14:52:28
1
diva✨💅 :
دیکھ رہا ہوں تماشا ان لوگوں کا بھی جو
منافقت کا لباس اوڑھ کر مخلص بنے پھرتے ہیں
2026-07-16 05:47:58
0
waqas nazeer :
Allha jo krta hy behtr hi krta h
2026-07-13 03:22:50
1
ناکام عاشق❤️🩹 :
😳😳😳
2026-07-07 13:22:05
1
ناکام عاشق❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-07-07 13:22:08
1
Zaki khan :
🥰🥰🥰
2026-07-07 14:13:36
1
ChAhad :
😃😃
2026-07-07 07:58:08
1
Aqsuuu 1436 :
میرے یہ لفظ میرے دل کی کتاب کا سر ورق ہیں
میرے دل کی حالت سے پوشیدہ باقی ورق ہیں
تم اس کی الفت کی انتہا کا کیا اندازہ لگاؤ گے
اپنی آدھی ادھوری عبادت کے بھی لکھ دیے جس نے, اسی کے نام ورق ہیں
وہ جا چکا تھا اے خدا! کیوں لوٹ کے آیا میری سمجھ سے باہر
نہ آزما کہ اب اس کے لفظ ہی جینے کی آخری رمق ہیں
میں کیسی کشمکش میں ہوں کہ دینا نہیں چاہتی مزید تکلیف
کہ اس کے بنا جینا محال ہے، وہی تو میرے لبوں کا نطق ہیں
اقصٰی
2026-07-16 11:47:08
0
To see more videos from user @poetrybynomi0, please go to the Tikwm
homepage.