@adv.akhtarkhan.pti: جب سیاست میں نہیں آیا تھا تب سے خواہش تھی کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو پاکستان میں ہر خاندان، خاص طور پر غریب طبقے کو ہیلتھ انشورنس فراہم کروں، تاکہ بیماری کی صورت میں کسی کو علاج کے لیے اپنا گھر یا زمین نہ بیچنی پڑے۔ ایک غریب گھرانے میں بیماری سب سے مشکل وقت ہوتا ہے... جب میری والدہ بیمار ہوئیں تو مجھے احساس ہوا کہ علاج کا خرچ ایک خاندان کو کس متاثر کر دیتا ہے، اسی لیے میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا۔ دی لیجنڈ عمران خان