@darod_sharif: پاکستان نے کہا تھا کہ دنیا انتظار کرے ہم سرپرائز دیں گے اب جب کام مکمل ہو چکا ہے تو اب بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ پاکستان نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جس کی رینج 5,500 کلومیٹر ہے اور جو کنٹرول اور اسٹرائیک (شوٹ ڈاؤن) کی صلاحیت رکھتا ہے اس کا تجربہ ہم کچھ ہفتے پہلے کر چکے ہیں اور بیت المقدس پر قابض ایک ملک کا چکر لگا کر الحمدللہ یہ ڈرون خیر و عافیت سے واپس پاکستان پہنچ چکا ہے جبکہ دنیا پاکستان کے اس تجربے سے بے خبر رہی اب یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ بیت المقدس پر قابض ایک ملک کی ایٹمی تنصیبات کے گرد 90 ڈگری زاویے پر گردش کرنے والا ڈرون دراصل پاکستانی تھا#foryou #1millionaudition #capcut #viraltrend #trending