@subhan_writes95: ہم ساری زندگی ایسے ہی لوگوں کو ڈھونڈتے ہیں نا... جو ہمارے لیے اپنی دنیا میں ایک کونا خالی رکھ دیں۔ نہ زیادہ نہ کم۔ بس اتنی جگہ جہاں ہم بے خوف سانس لے سکیں۔ پر ملتے وہی ہیں جو ہمیں اپنے ہجوم میں کھڑا کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں آ جاؤ، جگہ تو ہے پر وہ جگہ عارضی ہوتی ہے۔ جب ان کا اصل والا آ جائے تو ہمیں سائیڈ پر کر دیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ ہوتے ہیں جو واقعی حصہ بچا کے رکھتے ہیں۔ وہ ہمیں آپشن نہیں، ترجیح بناتے ہیں۔ ان کے پاس وقت نہیں ہوتا پر ہمارے لیے وقت نکال لیتے ہیں۔ ان کے دل میں ہجوم ہوتا ہے، پر ہمارے لیے ایک خالی کمرہ رکھتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم غلط دروازہ کھٹکھٹا لیتے ہیں۔ اور جب صحیحوالا ملتا ہے، تو ہم یقین ہی نہیں کرتے۔ کیونکہ ٹوٹے ہوئے دل کو یقین کرنا نہیں آتا.... بس ڈر لگتا ہے کہیں یہ جگہ بھی کوئی اور نہ لے لے۔ اس بلی کی آنکھوں میں دیکھو... کتنی امید ہے کتنا انتظار ہے۔ بس کوئی آئے اور کہے آ جاؤ، یہ تمہاری جگہ ہے تحرير . خاکسار#nkamishq🥀 #tiktokpakistan #lahasilishq1 #stendwithkashmir #foruyou

لاحاصل عشق🥀
لاحاصل عشق🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 July 2026 04:29:51 GMT
8645
638
9
145

Music

Download

Comments

ramzanjee03
Raza :
2026-07-07 16:52:31
1
mfaisalch29
M FAISAL Chaudhary :
sai khay ap na good good 👍👍👍
2026-07-07 16:32:22
1
motupatlu8846
jiggar :
👍👍👍
2026-07-12 22:17:16
0
king.lahore48
king Lahore :
🥰🥰🥰
2026-07-08 20:25:00
1
fazalabro43
fazal balocistan :
🥰🥰🥰
2026-07-12 17:51:39
0
sarfrazalihanjrah
sarfrazalihanjrah :
🥰🥰🥰
2026-07-11 18:03:39
0
mano.5120
mano.5120 :
😭😭😭😭😭
2026-07-07 18:30:04
1
zam866
Imran Ali :
😭😭😭😭😭😭
2026-07-07 13:18:21
2
veero165
Tanveerkham :
مجھے تمہارے ساتھ باتیں کرنا پسند ہیں، حالانکہ میرے پاس کہنے کو کچھ بھی نہیں ہوتا..! بس تمہاری موجودگی میں خاموشیاں بھی خوبصورت لگتی ہیں، اور بے معنی باتیں بھی دل کو سکون دینے لگتی ہیں۔ شاید محبت یہی ہے... جہاں لفظوں سے زیادہ کسی کا ساتھ اچھا لگنے لگے
2026-07-07 06:44:20
2
To see more videos from user @subhan_writes95, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About