@not.findingyou: کچھ جذبات لفظوں سے نہیں، لہجے کی نرمی سے ادا ہوتے ہیں۔ "آہ کیجیے مگر لطیف ترین، لب تک آ کر دھواں نہ ہو جائے..." چترا سنگھ کی دل نشین آواز میں احساس کی ایک نایاب کیفیت۔ ❤️🎙️ Video Credits: @not.findingyou kindly do not copy content #ChitraSingh #Ghazal #UrduPoetry #ClassicGhazal #SoulfulVoice