@the_glow_diaries01: ہم سب کو یہ کبھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ بیٹیاں محبت اور قربانی کی سب سے بڑی مثال ہوتی ہیں، لیکن ان کی خاموشی میں چھپے درد کا اندازہ کرنا بھی ضروری ہے۔ وہ زندگی کے مشکل موڑ پر خود کو بے بس پاتی ہیں، اور پھر بھی سب کے چہرے پہ مسکراہٹ سجائے رکھتی ہیں۔ کیا آپ نے کبھی ان کے اندر چھپے دکھ کو سمجھنے کی کوشش کی ہے؟۔ #دل #زندگی #betiyan #beti #deeplines