@zanii9908: ڈھونڈنے سے کہاں ملتے ہیں دل سے چاہنے والے۔ اللہ تعالیٰ خود ملا دیتا ہے وہ شخص جو دل کو سکون دے، روح کو اطمینان بخشے، اور زندگی میں رحمت بن کر آئے۔ ایسے لوگ قسمت سے نہیں، اللہ کی خاص عطا سے ملتے ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ہر سچے دل کو ایک مخلص، باوفا اور سکون دینے والا ہمسفر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍🌿