@iqranoor.98: الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب ❤️❤️ کا کہنا ہے کہ. انڈیا میں جو ایک محفل کی تھی میں نے حیدر آباد دکن میں. جس گراؤنڈ میں محفل تھی اُس گراؤنڈ کو ہمارے قائداعظم محمد علی جناح نے بھرا تھا اُس وقت. اور اُس کے بعد اِس فقیر کی محفل میں فُل ہوا تھا وہ گراؤنڈ. اور مزید انہوں نے بتایا کہ میرے دوست تھے جو ممبئی سے آئے تھے اُس کو 4 کلو میٹر دور پارکنگ ملی تھی اور وہاں سے وہ پیدل چل کر آئے تھے. پھر انہوں نے بتایا کہ تقریباً ڈھائی لاکھ کا مجمع تھا. مزید انہوں نے حیران کن بات یہ بتائی کہ اِس محفل کا ریکارڈ دوسری محفل نے توڑ دیا جو انڈیا گجرات میں واگرا ایک شہر میں ہوئی جس میں کم و بیش پانچ لاکھ لوگ تھے. اور اُس محفل کے لوگوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہاں کی جو پبلک تھی وہ بیان کرنے سے باہر تھی. یہ اللّٰه کا خاص کرم ہے کہ اُس نے اویس رضا قادری صاحب ❤️❤️ کو اتنی عزتوں سے نوازا ہے #MehfilENaat #india #انڈیا #indiantiktok #india

Iqra Noor98
Iqra Noor98
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 July 2026 04:57:53 GMT
1377
225
11
8

Music

Download

Comments

abid.bhutta.7868
ABID Bhutta 786 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 05:09:04
1
naveedhussain223
Naveed Hussain :
❤️❤️❤️
2026-07-07 17:33:37
0
abid.bhutta.7868
ABID Bhutta 786 :
♥️♥️♥️
2026-07-07 05:08:57
1
saleem.ali.soomro5
Saleem Ali Soomro :
🥰🥰🥰
2026-07-07 13:32:05
0
mmadnifazi7
m madni fazi :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 10:31:48
0
farhansiyal1112
فرحان سیال🇵🇰 :
💙💙💙
2026-07-07 10:19:06
0
abdullahubaid85
Abdullah Zubair :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 09:18:24
0
faizanrajput8087
Faizan-rao :
🥰🥰🥰
2026-07-07 05:12:19
1
To see more videos from user @iqranoor.98, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About