@zanii9908: اب میرا ہاتھ کبھی مت چھوڑنا۔ کیونکہ ہم محبت کی اُس بلندی پر آ چکے ہیں، جہاں سے بچھڑنا صرف فاصلے نہیں، بلکہ دلوں کو توڑ دیتا ہے۔ ہر مشکل میں میرا ہاتھ تھامے رکھنا، جیسے میں نے ہر دعا میں تمہیں مانگا ہے۔ دعا ہے اللہ ہمارے درمیان محبت، وفا اور صبر ہمیشہ قائم رکھے۔ اور اگر یہ ہمارے حق میں بہتر ہو، تو ہمیں دنیا اور آخرت میں ایک دوسرے کا نصیب بنا دے۔ آمین۔ 🤍🤲