@imrsdmnr68: #SinglePhotoکچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو ٹوٹتے نہیں، بس وقت کی دھول میں کہیں چھپ جاتے ہیں۔ پھر ایک دن خاموشی سے یاد آتے ہیں اور دل کو یہ احساس دلاتے ہیں کہ زندگی صرف وہ نہیں جو ہم نے جی، بلکہ وہ بھی ہے جو ہم جینا چاہتے تھے #foryou #viral #deepthoughts