@zanii9908: جب دل میں خیال ڈالنے والا اللہ ہے، تو تقدیر لکھنے والا بھی اللہ ہی ہے۔ اس لیے بےصبری نہیں، دعا کیا کرو۔ مایوسی نہیں، امید رکھا کرو۔ کیونکہ وہ دلوں کے حال بھی جانتا ہے، اور قسمتوں کا مالک بھی وہی ہے۔ جو تمہارے حق میں بہتر ہوگا، وہی تمہیں عطا فرمائے گا۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھو، بےشک اُس کے فیصلے سب سے بہتر ہوتے ہیں۔ 🤍🤲